پاکستان
11 جولائی ، 2015

کراچی : مچھر کالونی سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی : مچھر کالونی سے  خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی ......کراچی کے علاقے مچھر کالونی سے ایک خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی،پولیس کے مطابق مچھر کالونی کی مدینہ کالونی سے 23سالہ الاسہ زوجہ عبدالرحمن کی لاش ملی جسے ضابطے کی کاروائی کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید خبریں :