پاکستان
12 جولائی ، 2015

اپیکس کمیٹی کا ہنگامی اجلاس قائم علیشاہ کی سربراہی میں شروع

 اپیکس کمیٹی کا ہنگامی اجلاس قائم علیشاہ کی سربراہی میں شروع

کراچی...... اپیکس کمیٹی کا ہنگامی اجلاس شروع ہو گیا ہے، اپیکس کمیٹی کا ہنگامی اجلاس وزیراعلیٰ سندھ کے عمرہ پر جانے کی وجہ سے مختصر نوٹس پر طلب کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا،جبکہ کراچی کوہر قیمت پرجرائم اوردہشتگردی سے پاک شہر بنایا جائے گا۔قومی ایکشن پلان پرعملدرآمدمیں سستی سےجرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی بھی متاثرہورہی ہے۔ اجلاس میںگورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان ،وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ،کورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نویدمختار،ڈی جی رینجرزمیجر جنرل بلال اکبرسمیت دیگر اعلیٰ حکام شامل ہیں۔

مزید خبریں :