12 جولائی ، 2015
لندن.......متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہےکہ رابطہ کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ اس سال عید کا امدادی پروگرام نہیں کیا جائے گا، لیکن انہوں نے رابطہ کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ یہ پروگرام سینتیس سال سے جاری ہے، اس سال بھی ہوگا، چاہے چھوٹے پیمانے پر ہی کیوں نہ ہو،، وہ نائن زیرو پر کارکنوں سے خطاب کررہے تھے۔