Geo News
Geo News

پاکستان
31 جولائی ، 2015

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قتل کے دو مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قتل کے دو مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

راولپنڈی.......راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قتل کے دو مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔جیل حکام کے مطابق مجرم محمد اشرف کے خلاف تھانہ واہ کینٹ جبکہ ظفر اقبال کے خلاف تھانہ مندرہ میں قتل کے مقدمات درج تھے، اعلی عدالتوں اور صدر مملکت نے بھی ان کی اپیلیں خارج کر دی تھیں، پھانسی کے بعد دونوں افراد کی لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئی ہیں۔

مزید خبریں :