پاکستان
07 اگست ، 2015

فاروق ستار قومی اسمبلی میںایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر مقرر

فاروق ستار قومی اسمبلی میںایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر مقرر

کراچی......متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے آج اپنے ایک اجلاس میں ایک متفقہ فیصلے کے تحت ایم کیوایم کے سینئررہنماڈاکٹرفاروق ستار کو قومی اسمبلی میںایم کیو ایم کا پارلیمانی لیڈر مقررکردیاہے۔رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے تحت رکن قومی اسمبلی ریحان ہاشمی ایوان میں پارٹی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈرہوںگے ۔ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے۔

مزید خبریں :