پاکستان
09 اگست ، 2015

لکی مروت : ذاتی دشمنی کے دو مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق

لکی مروت : ذاتی دشمنی کے دو مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق

لکی مروت.......لکی مروت میں ذاتی دشمنی کے دو مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔لکی مروت کے علاقے لنڈا خیل میں دیرینہ دشمنی پر دوگروپوں کے درمیان فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق ہوگئےجبکہ مچن خیل کے علاقے میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے،زخمیوں کو سی ایم ایچ بنوں منتقل کردیا گیا۔

مزید خبریں :