پاکستان
10 اگست ، 2015

ن لیگ کی انتخابی مہم نے عمران خان پر لرزہ طاری کردیا :آصف کرمانی

ن لیگ کی انتخابی مہم نے عمران خان پر لرزہ طاری کردیا :آصف کرمانی

ہری پور ....... وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ ہری پور میں مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم نے عمران خان اور تحریک انصاف پر لرزہ طاری کردیا ہے۔حلقہ این اے 19 کے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئےپیر صابر شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نواز شریف پر مکمل اعتماد کرتے ہیں اورہری پور میں بھی مسلم لیگ ن کی فتح ہوگی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ ملک میں تبدیلی نواز شریف کی پالیسیوں سے ہی آئے گی۔

مزید خبریں :