پاکستان
21 اگست ، 2015

پنجاب، سندھ بلدیاتی انتخابات، 3مرحلوں کامجوزہ شیڈول جاری

پنجاب، سندھ بلدیاتی انتخابات، 3مرحلوں کامجوزہ شیڈول جاری

لاہور........پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے 3مرحلوں کامجوزہ شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اورسندھ میں بلدیاتی انتخابات کےپہلےمرحلےکی پولنگ 31اکتوبرکوہوگی، پہلے مرحلے کے الیکشن شیڈول کا اعلان 26 اگست کو کیاجائے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 7 سے 11ستمبر تک جمع کرائے جاسکیں گے، کاغذات کی جانچ پڑتال 13سے 18ستمبر تک ہوگی۔

مزید خبریں :