پاکستان
06 ستمبر ، 2015

قلات: سوراب کے علاقے سےچار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

قلات: سوراب کے علاقے سےچار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

قلات ....... ضلع قلات میں سوراب کےنواحی علاقے سے چار نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔لیویزذرائع کے مطابق ضلع قلات میں سوراب کےنواحی علاقے سے چار نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ چاروں افراد کو فائرنگ کرکےقتل کیاگیا۔لاشوں کو شناخت اور ضروری کارروائی کےلئےسول اسپتال سوراب منتقل کردیاگیا۔مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید خبریں :