کاروبار
06 ستمبر ، 2015

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں عید سے قبل ادا کرنے کی منظوری

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں عید سے قبل ادا کرنے کی منظوری

اسلام آباد......وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں عید الاضحی سے قبل ادا کرنے کی منظوری دے دی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں رواں ماہ کی 21تاریخ تک ملازمین کوادا کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

مزید خبریں :