پاکستان
06 ستمبر ، 2015

آرمی چیف نے دہشت گردی کے خلاف علم اٹھایا، قائم علی شاہ

آرمی چیف نے دہشت گردی کے خلاف علم اٹھایا، قائم علی شاہ

کراچی........وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے ایک دم دہشت گردی کے خلاف علم اٹھایا اور دہشت گردی کے گڑھ پر حملہ کردیا ، کوئی مائی کا لال ایسا نہیں جو ہمیں چیلنج کرے اور کمزور سمجھے، ان خیالات کا اظہار انھوں نے کراچی میں یوم دفاع کی تقریب سے خطاب میں کیا۔

مزید خبریں :