پاکستان
06 ستمبر ، 2015

امریکی آتے ہیں اور ڈو مور کا بول کر چلے جاتے ہیں، رضا ربانی

امریکی آتے ہیں اور ڈو مور کا بول کر چلے جاتے ہیں، رضا ربانی

کراچی......... چیرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ امریکی آتے ہیں اور ہمیں ڈو مور کا بول کر چلے جاتے ہیں ، وہ بھی ڈو مور کريں اور سیالکوٹ میں بھارتی جارحیت کا نوٹس لیں، رضا ربانی کراچی میں یوم دفاع کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔

مزید خبریں :