پاکستان
18 ستمبر ، 2015

کیپٹن اسفند یار بخاری کی شہادت پر فخر ہے، حوصلہ مند باپ کی گفتگو

کیپٹن اسفند یار بخاری کی شہادت پر فخر ہے، حوصلہ مند باپ کی گفتگو

اٹک.......کیپٹن اسفند یار بخاری کے والد نے کہا ہے کہ انہیں اپنے بیٹے کی شہادت پر فخر ہے، شہید نے پیغام دیا ہے کہ پاک فوج دہشت گردوں کو نہیں چھوڑے گی، پاک فوج کے ہوتے ہوئے دہشت گرد کچھ نہیں کرسکتے۔

بڈھ بیر کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن اسفندیار بخاری کے آبائی گھر اٹک میں عزیز و اقارب اور شہریوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔ شہری جہاں شہید کی جدائی پر غم زدہ ہیں وہیں اس کی دلیری اور شہادت پر فخر محسوس کررہے ہیں۔

مزید خبریں :