پاکستان
19 ستمبر ، 2015

کوہاٹ میں سرچ آپریشن ، 63 مشتبہ افراد گرفتار

کوہاٹ میں سرچ آپریشن ، 63 مشتبہ افراد گرفتار

کوہاٹ......کوہاٹ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کر کے 63 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق قانون نافذ کرنےوالے ادارے اور پولیس نے مشترکہ طور پر جنگل خیل اور کھمکول میں سرچ آپریشن کیا.

آپریشن کے دوران 63 مشتبہ افرادکو گرفتار کرکے اسلحہ بر آمدکرلیا گیا،گرفتار افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا،علاقے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے۔

مزید خبریں :