انٹرٹینمنٹ
06 اکتوبر ، 2015

پاکستانی فلموں کی کامیابی نے بھارتی فلموں کی کشش ختم کر دی

پاکستانی فلموں کی کامیابی نے بھارتی فلموں کی کشش ختم کر دی

لاہور......پاکستانی فلموں کی کامیابی نے بھارتی فلموں کی کشش ختم کر دی۔گزشتہ چھ ماہ کے دوران درجن کے قریب نئی بھارتی فلموںکے فلاپ ہونے سے تقسیم کاروں کو بھاری مالی نقصان سے دوچار ہونا پڑا ہے۔

دوسری جانب کراچی میں جدید ٹیکنالوجی پر تیار ہونے والی فلموں کو فلم بینوں نے بے پناہ سراہا۔فلم ’’نامعلوم افراد ‘‘، ’’بن روئے ‘‘، ’’رانگ نمبر‘‘،’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘، ’’منٹو‘‘ اور’’ ہلّہ گُلّہ ‘‘ سمیت متعدد فلموں کی کامیابی اور اچھے بزنس سے بھارتی فلموں کی مقبولیت میں کمی آئی ہے۔

مزید خبریں :