14 اکتوبر ، 2015
لاہور........ ایم ڈی نندی پور پاور پراجیکٹ محمد محمود کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ وزارت پانی وبجلی نے ایم ڈی کو ہٹانے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ ایم ڈی نندی پور کو وزارت پانی و بجلی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ایم ڈی نندی پور کو ہٹانے کی سفارش جنکو تھری کے بورڈ نے کی تھی۔