پاکستان
15 اکتوبر ، 2015

کراچی ٹریفک پولیس پر حملے، چنگچی رکشا مافیا پر شک

کراچی ٹریفک پولیس پر حملے، چنگچی رکشا مافیا پر شک

کراچی........ کراچی پولیس نے شک ظاہر کیا ہے کہ کراچی میں ٹریفک پولیس پر حملوں میں چنگچی رکشا مافیا بھی ملوث ہوسکتی ہے۔ پولیس کی رپورٹ میں 5 مختلف گروپس کی جانب سے ٹریفک پولیس پر حملوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کالعدم تحریک طالبان اور چنگچی رکشہ مافیا اس حملے کے پیچھے ہوسکتی ہے، لیاری گینگ وار کا سلیم چاکلیٹ گروپ یا شاہد بکک گروپ بھی یہ کارروائی کرسکتا ہے۔

مزید خبریں :