پاکستان
16 اکتوبر ، 2015

پشاور: محرم الحرام کے دوران دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

پشاور: محرم الحرام کے دوران دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

پشاور........ پشاور میں محرم الحرام کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ ارمڑ میں اسکول کی عمارت سے 6 خود کش جیکٹیں، 8ڈیٹونیٹرز اور 18 کلو گرام بارودی مواد برآمد کرکے 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مزید خبریں :