26 اکتوبر ، 2015
نئی دہلی.....بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے لوگوں کی سلامتی کیلئے دعاگوہیں۔
ایک بیان میں بھارتی وزیر اعظم کا کہنا تھاکہ پاکستان اور افغانستان سمیت جہاں بھی ہماری مدد کی ضرورت ہوہم مدد کیلئے تیار ہیں۔