پاکستان
01 نومبر ، 2015

کراچی: تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

کراچی: تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے  موٹرسائیکل  سوار جاں بحق

کراچی .......کراچی کے علاقے نیو کراچی میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو زرائع کے مطابق نیو کراچی میں یوپی موڑ کے قریب تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس سے اس پر سوار شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

جاں بحق شخص کی لاش کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا،تاہم تاحال اس کی شناخت نہیں ہوسکی۔

مزید خبریں :