پاکستان
03 نومبر ، 2015

جامعہ کراچی کے شعبہ ویژول اسٹڈیز کی فیسوں میں اضافہ

جامعہ کراچی کے شعبہ ویژول اسٹڈیز کی فیسوں میں اضافہ

کراچی........جامعہ کراچی کے شعبہ ویژول اسٹڈیز کی فیسوں میں اچانک اضافہ کردیا گیا ہے ۔

یہ اضافہ ٹیسٹ سے قبل کیا گیا  جب کہ داخلہ ٹیسٹ میں جو فیس  درج کی گئی تھی اس  میں 11 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے جامعہ کراچی کے اکیڈمک کونسل کے اجلاس میں فیسوں میں اضافے کی منظوری  نہیں دی گئی تھی بلکہ اس کا اختیار وائس چانسلر کو دے دیا گیا تھا۔

مزید خبریں :