03 نومبر ، 2015
کراچی ........نویں جماعت کے سائنس وجنرل گروپ کے نتائج کا اعلان آج ہورہاہے۔
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر انوار احمد زئی کے مطابق نویں جماعت ریگولر وپرائیویٹ سائنس اورجنرل گروپ 2015ءکے نتائج کا اعلان آج منگل کوہوگا۔