کھیل
05 نومبر ، 2015

سری لنکا نے دوسرا ون ڈے میچ جیت لیا

سری لنکا نے دوسرا ون ڈے میچ جیت لیا

کولمبو ........سری لنکا نے ڈک ورتھ لیوس میتھڈ کے تحت ویسٹ انڈیز کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 8 وکٹ سے ہرادیا۔ میچ 38 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا تھا۔

ناکام ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 37.4 اوورز میں 214 رنز بنائے، ہوم ٹیم کو 225 رنز کا ہدف دیا گیا جو اس نے 9گیند قبل حاصل کرلیا۔ 

مزید خبریں :