17 نومبر ، 2015
بنگلور........ بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے کرکٹ کے ڈرا ہونے کے امکانات بڑھتے جارہے ہیں، میچ میں مسلسل تیسرا روز بھی بارش کی نذر ہوگیا۔
تیسرے روز کھیل نہ ہونےکے باعث اس بات کا امکان بڑھ رہا ہے کہ دوسرا ٹیسٹ ڈراہوجائےگا۔