پاکستان
20 نومبر ، 2015

سندھیوں اور پنجابیوں نے تحریک انصاف کو مسترد کردیا، اسفندیارولی

سندھیوں اور پنجابیوں نے تحریک انصاف کو مسترد کردیا، اسفندیارولی

چارسدہ......عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں سندھیوں اور پنجابیوں نے تحریک انصاف کو مسترد کردیا۔

چارسدہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اسفندیار ولی نے کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں پختونوں کو بھی تحریک انصاف کو مسترد کردینا چاہیے تھا۔

انہوں نے کہا کہ قومی ایکشن پلان پر صحیح معنوں میں عمل نہیں ہو رہا، صرف فوجی آپریشن سے دہشت گردی کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔

مزید خبریں :