کاروبار
20 نومبر ، 2015

اے ڈی بی سے 1 ارب 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اے ڈی بی سے 1 ارب 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد......ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لئے ایک ارب 40کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، 40 کروڑ ڈالر فوری طورپراداکیےجائیں گے۔

اے ڈی بی کے اعلامیے کےمطابق 99کروڑڈالر بجلی کی ترسیل کے منصوبوں کے لئے ہیں اوریہ مختلف اقساط میں ادا کی جائے گی، رقم منصوبے کےتحت بجلی کی ٹرانسمیشن لائنوں اور اسمارٹ میٹروں کی تنصیب پرخرچ کی جائےگی۔

مزید خبریں :