پاکستان
20 نومبر ، 2015

وزارت خارجہ اور جدہ میں پاکستانی قونصل خانے کی شاہ خرچیاں

وزارت خارجہ اور جدہ میں پاکستانی قونصل خانے کی شاہ خرچیاں

جدہ......آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں وزارت خارجہ اور جدہ میں پاکستانی قونصل خانے کی شاہ خرچیاں سامنے آئی ہیں، معلوم ہوا ہے کہ صدر اور وزیراعظم کے دوروں میں 50 لاکھ روپے سے زائد کی ٹپ دی گئی۔

بیرونی دوروں میں ٹپ دینا قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ہے۔ افسروں اور اہلکاروں کو 10 کروڑ روپے اور 4 لاکھ سعودی ریال خلاف ضابطہ ٹی اے ڈی اے دیا گیا۔ جدہ میں خلاف ضابطہ نجی تنظیم کو سوا کروڑ روپے دیے گئے۔

مزید خبریں :