21 نومبر ، 2015
لاہور......ایف آئی اےنے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتارکرلیا ہے، ملزم کا تعلق خانانی اینڈ کالیا کیس سے ہے۔
ڈپٹی ڈائریکٹرایف آئی اے خواجہ حمادکے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں ملوث اشتہاری ملزم گوجرانوالہ کے ایک نجی بینک میں آفیسرتھا،ملزم کا 3دن کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا گیاہے۔