دنیا
22 نومبر ، 2015

امریکی خلانورد کی خلائی مخلوق سے متعلق تصاویر نے نئی بحث چھیڑ دی

امریکی خلانورد کی خلائی مخلوق سے متعلق  تصاویر نے نئی بحث چھیڑ دی

واشنگٹن ........ امریکا کے معروف خلانورد اسکاٹ کیلی کی جانب سے جاری کردہ خلائی مخلوق سے متعلق بعض تصاویر نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

عالمی خلائی اسٹیشن پر 236 روز تک مقیم اسکاٹ کیلی نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر بعض تصاویر شائع کی ہیں جو کہ کسی خلائی مخلوق سے مشابہ دکھائی دیتی ہیںخلا نورد اسکاٹ کیلی کی خلائی مخلوق سے متعلق بعض تصاویر نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

اس دعوے کے پیش نظر ناسا نے کہا ہے کہ ان تصاویر میں خلائی اسٹیشن کا عکس یا پھر کوئی حصہ نظر آر ہا ہے۔واضح رہے کہ اسکاٹ کیلی عالمی خلائی اسٹیشن پر سب سے طویل قیام کرنے کا ریکارڈ بنانا چاہتے ہیں۔

مزید خبریں :