پاکستان
23 نومبر ، 2015

کراچی :ماڑی پور روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص ہلاک

کراچی :ماڑی پور روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص ہلاک

کراچی :ماڑی پور روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ماڑی پور روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے راہ گیر جاں بحق ہوگیا،جس کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ،جبکہ جاں بحق شخص کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔

مزید خبریں :