دنیا
23 نومبر ، 2015

ترکش ایئرلائنز کی پرواز میں بم کی اطلاع

ترکش ایئرلائنز کی پرواز میں بم کی اطلاع

اوٹاوا.......ترکش ایئرلائنز کی پرواز کو بم کی اطلاع ملنے کے بعد کینیڈا میں اتار لیا گیا، تاہم تلاشی کے لیے طیارے کو کلیئر قرار دے دیا گیا ۔

نیویارک سے استنبول جانے والی ترکش ایئر لائنز کی فلائٹ میں بم کی اطلاع موصول ہونے کے بعد طیارے کو ہنگامی طور پر کینیڈا کے شہر ہیلی فیکس میں اتار لیا گیا ۔

سیکورٹی حکام نے کتوں کی مدد سے تلاشی لینے کے بعد طیارے کو کلیئر قرار دے دیا ۔

مزید خبریں :