پاکستان
24 نومبر ، 2015

کراچی ڈویژن میں دفعہ 144کے نفاذمیں توسیع ،نوٹیفکیشن جا ری

کراچی ڈویژن میں دفعہ 144کے نفاذمیں توسیع ،نوٹیفکیشن جا ری

کراچی...... محکمہ داخلہ سندھ نےکراچی ڈویژن میں دفعہ 144میں 90 روزکی توسیع کردی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا گیا ہے۔

جاری کئے جانےوالے نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے دوران گاڑیوں کےکالےشیشوں پرپابندی ہوگی، بغیروردی سیکیورٹی گارڈزہتھیارنہیں اٹھاسکھیں گے، اسلحہ ساتھ لےکرچلنے پرپابندی عائدہوگی۔

مزید خبریں :