پاکستان
30 نومبر ، 2015

قصور : پولیس آپریشن ، 5 ملزمان سمیت 85 افراد گرفتار

قصور : پولیس آپریشن ، 5 ملزمان سمیت  85  افراد گرفتار

قصور..........قصور پولیس نے ضلع بھر میں سرچ آپریشن کے دوران 5 ملزمان سمیت 85 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

ڈی پی او قصور کے مطابق ضلع بھر میں سرچ آپریشن کے دوران 2 اشتہاری ملزموں کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا جبکہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت عثمان والا کے دو دیہاتوں میں بھاری نفری کے ساتھ سرچ آپریشن کیا گیا جس میں 5 مشتبہ افرادکو گرفتار کرکےاسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

سرچ آپریشن کے دوران ان دیہاتوں سے 80 سے زائد افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کی گئی اور300 سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی ۔

مزید خبریں :