پاکستان
30 نومبر ، 2015

رائے ونڈ حادثے کے 8 گھنٹے بعد ٹرینوں کی آمد و رفت بحال

رائے ونڈ حادثے کے  8 گھنٹے بعد ٹرینوں کی آمد و رفت بحال

لاہور......لاہور رائے ونڈ کے قریب نائٹ کوچ حادثے کے 8 گھنٹے بعد ٹرینوں کی آمد و رفت بحال کردی گئی ہے ۔

ریلوے ذرائع کے مطابق ٹریک کو آمد و رفت کے لیے مکمل طور پر کلئیر کر دیا گیا ہے۔

گزشتہ رات رائے ونڈ کے قریب ریلوے پھاٹک پر نائٹ کوچ اور کنیٹنر میں تصادم ہوا تھا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے تھے ۔

مزید خبریں :