30 نومبر ، 2015
اسلام آباد .....پی ٹی آئی پولنگ ایجنٹس کی مسلم لیگ ن کےسینئر رہنما ظفر علی شاہ کے ووٹ ڈالنے کے دوران تلخ کلامی ہوگئی ۔
پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹس نے ظفر علی شاہ پر شناختی کارڈ دکھائے بغیر ووٹ ڈالنے کا الزام عائد کیا،جس پر دونوں جانب سے تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ۔
یوسی 30کے پر پرایزائیڈنگ افسر نے کہا کہ ہم نے ظفر علی شاہ کا شناختی کارڈ دیکھ کر ہی انہیں ووٹ ڈالنے دیا ہے۔