پاکستان
30 نومبر ، 2015

کراچی: تیز رفتاری کے باعث کوچ الٹ گئی، 4 مسافر زخمی

کراچی: تیز رفتاری کے باعث کوچ الٹ گئی، 4 مسافر زخمی

کراچی......کراچی میں لیاری ایکسپریس وے پر تیز رفتاری کے باعث کوچ مسافر الٹنے سے 4 افراد مسافر زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق لیاری ایکسپریس وے پر بلوچ کالونی تھانے کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی۔

حادثے میں کوچ میں سوار چار مسافر زخمی ہوگئے،جنھیں قریبی نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ٹریفک پولیس نے ٹریفک کی روانی بحال رکھنے کے لئے کرین کی مدد سے کوچ کو سڑک سے ہٹا دیا۔

مزید خبریں :