پاکستان
01 دسمبر ، 2015

ق لیگ اور تحریک انصاف میں انتخابی اصلاحات پر اتفاق رائے

ق لیگ اور تحریک انصاف میں انتخابی اصلاحات پر اتفاق رائے

لاہور.......پاکستان مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف میں انتخابی اصلاحات کے معاملے پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ دونوں پارٹیاں پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کریں گی۔

تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور نے مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری پرویز الٰہی سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ انتخابی اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہیں، بلدیاتی انتخابات میں رات 3بجے کے بعد کارروائی کی جاتی ہے اور جیتنے والا ہار جاتا ہے۔

مزید خبریں :