پاکستان
02 دسمبر ، 2015

کراچی :ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی

کراچی :ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی

کراچی .....کراچی میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے بچوں کی غیر اخلاقی تصاویر کھینچنےوالے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ پارسی کالونی سے گرفتار ملزم بچوں کی غیر اخلاقی تصاویر کھینچ کر انہیں بلیک میل کرتا تھا۔

گرفتار ملزم سےلیپ ٹاپ اور دیگر اشیاء برآمد کر کے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کراچی میں کارراوئی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

مزید خبریں :