پاکستان
02 دسمبر ، 2015

کراچی میں شوہر نے غیرت کے نام بیوی کو قتل کردیا

کراچی میں شوہر نے غیرت کے نام بیوی کو قتل کردیا

کراچی.......کراچی کے علاقے لکی اسٹارکے قریب مسلح شخص نے خاتون کوغیرت کے نام پر فائرنگ کرکے قتل کردیا ،خاتون کو قتل کر نے والا اس کا شوہر ہے۔

پولیس کے مطابق مقتولہ اور ملزم کا سٹی کوٹ میں بچےکی حوالگی کا کیس چل رہاہے،قتل خاتون سٹی کورٹ سےواپس گھر جارہی تھی،لکی اسٹار کےقریب خاتون کے قتل کے الزام میں گرفتارشخص اس کا شوہر ہے جبکہ ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

مزید خبریں :