پاکستان
04 دسمبر ، 2015

قومی سیکورٹی کونسل کا تصور آزمایا جا چکا اور ناکام رہا، رضا ربانی

 قومی سیکورٹی کونسل کا تصور آزمایا جا چکا اور ناکام رہا، رضا ربانی

اسلام آباد.......چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ نیشنل سیکورٹی کونسل کا تصور آمر مشرف کے دور میں آزمایا جا چکا ہے، یہ تصور ناکام ہوا۔

انہوں نے کہا کہ اس بات کی ضرورت ہے کہ پاکستان کے تمام ادارے قومی ترجیحات کا تعین کریں اور ملک کے سیکورٹی خطرات پر غور کریں، انھوں نے یہ بات لاہور میں ایک کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

مزید خبریں :