پاکستان
12 دسمبر ، 2015

ایم کیوایم نے کراچی کا نیا مئیر چن لیا

ایم کیوایم نے کراچی کا نیا مئیر چن لیا

لندن......ایم کیوایم نے کراچی کا نیا مئیر چن لیا۔ رابطہ کمیٹی آئندہ چند روز میں میئر کے نام کا اعلان کرے گی۔

کراچی کا مئیر کون ہوگااس کا فیصلہ ایم کیوایم لندن رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کرلیا گیا۔مئیر کراچی کے نام کا اعلان رابطہ کمیٹی آئندہ چند روز میں کرے گی۔

اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ سندھ میں رینجرز کے خلاف پیپلزپارٹی کی حمایت نہیں کی جائے گی اور رینجرز کو سندھ بھر میں کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائی کے اختیارات کا مطالبہ کیا جائے گا۔

مزید خبریں :