13 دسمبر ، 2015
کراچی......کراچی میں شون سرکل کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ۔
شون سرکل کے قریب ایک کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں کار میں سوار 3افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
اسپتال حکام کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔