16 دسمبر ، 2015
اسلام آباد......امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے رینجرز کو اختیارات مشروط دینے کی جو قرارداد سندھ اسمبلی میں منظور کی ہے اس سے امن کے سفر میں مشکلات پیدا ہوں گی۔
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق آرمی پبلک اسکول کے شہداء اور سقوط ڈھاکا کے حوالے سے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے تھے۔