21 دسمبر ، 2015
کراچی........رینجرز نے ڈاکٹر عاصم کیس کے نئے پراسیکیوٹر کی تعیناتی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردی، درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرلی گئی۔
حکومت سندھ نے گزشتہ روز پراسیکوٹر مشتاق جہانگیری کو ہٹا کرنثاردرانی کوسرکاری وکیل تعینات کیا تھا۔ درخواست کی سماعت جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کرے گا۔