پاکستان
21 دسمبر ، 2015

پشاور میں دلہ زاک روڈ پر عورت سمیت دو افراد قتل

 پشاور میں دلہ زاک روڈ پر عورت سمیت دو افراد قتل

پشاور.......پشاور میں دلہ زاک روڈ پر مومن ٹاون میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے عورت سمیت دو افراد کو قتل کردیا ۔

پہاڑی پورہ پولیس کے مطابق دلہ زاک روڈ پر موٹر سائیکل سواروں نے دلہ زاک روڈ پر راہ چلتے عورت کو ایک مرد سمیت فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ مقتولین گزشتہ سات ماہ قبل سے مومن ٹاون میں کرائے کے گھر میں رہائش پزیر تھے ۔پویس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید خبریں :