04 جنوری ، 2016
لاہور........پاکستان اور بھارت کے درمیان سیکرٹری خارجہ سطح کے ہونے والے مذاکرات مؤخر ہونے کا امکان ہے۔پاک بھارت سیکرٹری خارجہ کی14 جنوری کو ملاقات طے تھی۔
پٹھان کوٹ حملے کے بعدپہلے قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات ہوگی ۔