پاکستان
06 جنوری ، 2016

کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ ......کوئٹہ کے علاقے میکانگی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔

پولیس کے مطابق میکانگی روڈ کے علاقے دیال باغ میں نجی فلیٹ کے سامنے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا ،مقتول کی لاش کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے ۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

مزید خبریں :