پاکستان
21 جنوری ، 2016

باچا خان یونیورسٹی سانحہ، کینیڈین پارلیمنٹ کی رکن چارسدہ پہنچ گئی

 باچا خان یونیورسٹی سانحہ، کینیڈین پارلیمنٹ کی رکن چارسدہ پہنچ گئی

چارسدہ.......کینیڈا کی ایوان بالا کی رکن سنیٹر سلمیٰ سلیم عطااللہ بھی باچاخان یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا سے اظہار یک جہتی کے لئے چارسدہ پہنچ گئی۔

باچا خان یونیورسٹی کے باہر طلبا اور میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے سینٹر سلمیٰ سلیم عطااللہ کا کہنا تھا کہ کنیڈا کی حکومت اور عوام آزمائش کی اس گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان گذشتہ بارہ سالوں سے دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے۔ لیکن پاکستانی عوام نے نہایت جرات مندی سے دہشت گردی کا مقابلہ کیا ہے۔

مزید خبریں :