پاکستان
23 جنوری ، 2016

آدم خیل سے پنجاب میں اسلحہ اسمگل کرنےکی کوشش ناکام

 آدم خیل سے پنجاب میں اسلحہ اسمگل کرنےکی کوشش ناکام

آدم خیل ........پولیس نےکارروائی کرتےہوئےدرہ آدم خیل سےپنجاب بڑی تعدادمیں اسلحہ اسمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی۔

پولیس نےچمکنی کےعلاقےمیں موٹروےپرکارروائی کی اورایک گاڑی کےذریعےبڑی تعدادمیں اسلحہ پنجاب سمگل کرنےکی کوشش ناکام بنائی یہ اسلحہ درہ آدم خیل سےلایاجارہاتھا۔

پولیس نے15کلاشنکوفیں،30پستول اور50ہزارکارتوس برآمدکرکےراحت نامی اسمگلرکوگرفتارکرلیا۔

مزید خبریں :