پاکستان
11 فروری ، 2016

کراچی: لیاری میں کارروائی، 3 افراد زیر حراست

کراچی: لیاری میں کارروائی، 3 افراد زیر حراست

کراچی......... لیاری کےعلاقےگل محمدلین میں قانون نافذکرنےوالےاہلکاروں نے کارروائی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق کارروائی کےدوران 3 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

مزید خبریں :